بسم اللہ الرحمن الرحیم
صوفی مسعود احمد لاثانی سرکار ولی اللہ یا عیسائی پادری؟؟؟
فیصلہ آپ کریں
نام نہاد صوفی شیطان مسعود احمد عیسائیوں سے اپنی یاری نبھاتے ہوئے ہر سال اپنے آستانے پر جشن میلاد عیسیٰ علیہ السلام مناتا ہے جو خالصۃ عیسائی شعار ہے اس جشن میں ایک عیسائی پادری صوفی مسعود بریلوی کے آستانے کے متعلق کیا کہتا ہے اسی کی زبانی پڑھئے:
’’پاسٹر سیمسن معراج نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کے آستانہ عالیہ آکر بہت خوشی ہوئی اور یہاں کا روحانی ماحول ہمیں بالکل گرجا گھر جیسا ماحول لگا‘‘۔
(ماہنامہ لاثانی انقلاب انٹرنیشنل،فروری ۲۰۱۱،ص ۲۰)
آپ خود اندازہ لگائیں کہ ایک مسلمان کے ہاں روحانی ماحول اسلامی ہونا چاہئے یا گرجاگھر جیسا؟؟؟معلوم ہوا کہ صوفی مسعود کا آستانہ اسلامی مرکز نہیں بلکہ عیسائیوں کا گڑھ اور گرجا ہے اور صوفی مسعود اس گرجا کا چیف پوپ اور پادری ہے۔۔۔
اب آپ کی مرضی کہ آپ ایک ایسے آستانے سے تعلق جوڑتے ہیں جہاں کا روحانی ماحول خالصۃ اسلامی ہو یا ایک ایسے آستانے سے جہاں عیسائی روحانی سکون حاصل کریں۔۔
www.LasaniSarkarfitna.tk
www.youtube.com/lasanisarkarfitna
www.RazaKhaniMazhab.com