بسم اللہ الرحمن الرحیم
صوفی مسعود احمد لاثاثانی کافر یا مسلمان
قارئین کرام مشہور حنفی فقیہ ابن نجیم حنفی رحمۃ اللہ علیہ اپنی مشہور ومعروف فتاوی کی کتاب ’’البحر الرائق‘‘ میں فرماتے ہیں کہ:
لوتزوج بشہادۃ اللہ ورسولہ لا ینعقد ویکفر لاعتقادہ ان النبی ﷺ یعلم الغیب
(البحر الرائق،ج۳،ص ۱۵۵،کتاب النکاح)
کسی شخص نے نکاح کیا اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو گواہ بناکر تو نکاح منعقد نہ ہوگا اور یہ شخص کافر ہوجائے گا اس لئے کہ اس نے یہ اعتقاد کرلیا کہ نبی ﷺ غیب جانتے ہیں۔
یہاں نبی ﷺ کو عالم الغیب جاننے والے کو صریح طور پر کافر کہا جارہا ہے اب ذرا لاثانی سرکار کی کتا ب کا ایک حوالہ بھی ملاحظۃ فرماتے جائیں:
ان دونوں مثالوں سے نہ صرف حضور ﷺ کے اختیارات ظاہر ہوتے ہیں بلکہ حضور ﷺ کا
علم الغیب بھی ثابت ہوتا ہے ۔(راہنمائے اولیاء مع روحانی نکات، ص ۱۵)
اب صوفی مسعود لاثانی کے مرید خود ہی فیصلہ کرلیں کہ تمہارا یہ پیرکافر ہے یا مسلمان اور اس کے ہاتھ پر بیعت کرنے والے جہنمی ہیں یا جنتی۔۔۔؟؟؟
www.LasaniSarkarFitna.tk
www.Yuotube.com/LasaniSarkaFitna