بسم اللہ الرحمن الرحیم
صوفی مسعود احمد لاثانی سرکار اور اس کے مرید پاکستان کے غدار انڈیا کے ایجنٹ ہیں
صوفی مسعود احمد کا ایک مرید اپنے پیر لاثانی سرکار کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان کے متعلق ہرزہ سرائی کرتا ہے کہ :
’’پاکستان کی عظمت ،پاکستان کی شان و شوکت اللہ کے اس بندے کے پاکستان میں قیام سے وابستہ ہے ،پر پاکستان کی بذات خود کوئی اہمیت نہیں ہے ‘‘۔
(میرے مرشد :ص ۱۸۵)
غور فرمائیں ان لوگوں نے اس ملک کی کتنی بڑی توہین کی کہ اس کی اپنی کوئی حیثیت نہیں حالانکہ یہ ملک اسلام کا قلعہ ہے اسی ملک سے ہم سب کی حیثیت ہے ہم سب کی پہچان ہے جس وقت یہ بد خت پیدا نہیں ہوا تھا اس وقت بھی یہ ملک قائم تھا اور جب یہ مردود نہیں ہوگا تب بھی یہ ملک اسی طرح قائم رہے گا اور اس کی غیر موجودگی میں پہلے سے زیادہ ترقی پسند اور خوشحال ہوگاپاکستان کو غیر اہم کہنا پاکستان کیلئے قربانیاں دینے والے لاکھوں مسلمانوں کے خون سے غداری ہے دراصل لوگوں کے دلوں سے پاکستان کی عظمت و حیثیت کو ختم کرنا انڈیا کا مشن ہے اور پاکستان میں ’’را‘‘ کا یہ ایجنٹ اپنے مریدوں کے ذریعہ یہ کام کرکے دن رات وطن عزیز کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے
اللہ پاک دین و ملت کے ان غداروں کے شرسے اس وطن اور اس میں بسنے والے لوگوں کی حفاظت فرمائے ۔
www.LasaniSarkarFitna.tk
www.Youtube.com/LasaniSarkarfitna